ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

مولانافضل الرحمان کو بڑی حمایت حاصل،ایک اور اہم سیاسی جماعت نے جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی نے جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یوائی کی سیاسی رابطہ کمیٹی کے سربراہ اکرم خان درانی نے کوئٹہ میں سربراہ پشتونخواملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران اکرم خان درانی نے مولانا فضل الرحمن کا خصوصی پیغام

محمود خان اچکزئی تک پہنچایا۔محمود خان اچکزئی نے ستائیس اکتوبر کے آزادی مارچ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔محمود خان اچکزئی نے کہاکہ موجودہ حکومت سے ہر طبقہ کے لوگ تنگ ہے، مولانا فضل الرحمن کا بھرپور ساتھ دیں گے۔محمود خان اچکزئی نے کہاکہ بلوچستان سے جے یوائی کے ہمراہ ہمارے کارکنان بھی بڑی تعداد میں اسلام آباد کا رخ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…