سکیورٹی چیلنجز ،پاکستان کاایران کیساتھ سرحد پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے بعد ایرانی سرحد پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سکیورٹی چیلنجز کی ایک بڑی وجہ ہمسایہ ملکوں کے حالات ہیں،… Continue 23reading سکیورٹی چیلنجز ،پاکستان کاایران کیساتھ سرحد پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ











































