جج ارشد ملک کی کی متنازعہ ویڈیو کاپنجاب سائنس فورنزک لیبارٹری میں ٹیسٹ،بڑی خبر سنادی گئی
اسلام آباد (این این آئی)جج کی متنازعہ ویڈیو پنجاب سائنس فورنزک لیبارٹری بھجوا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس میں دکھائی تھی۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق تصویر اور آواز ایک ہی شخص کے ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق کی جائیگی،یہ بھی دیکھا جائے… Continue 23reading جج ارشد ملک کی کی متنازعہ ویڈیو کاپنجاب سائنس فورنزک لیبارٹری میں ٹیسٹ،بڑی خبر سنادی گئی