بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ، مولانا فضل الرحمن کے حکومت مخالف آزادی مارچ،دھرناروکنے کیلئے درخواست کی سماعت،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے حکومت مخالف آزادی مارچ اور دھرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ (آج) درخواست پر سماعت کرینگے۔شہری حافظ احتشام کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں

موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھرنے مختص جگہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔درخواست میں سیکرٹری داخلہ،سیکرٹری تعلیم،سربراہ جے یو آئی ایف مولانا فضل الرحمن،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین پیمرا کو فریق بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…