سرحدوں پرکشیدگی سے پاکستان کو تجارتی نقصان زیادہ ہو گا یا بھارت کو؟اسد عمر نے بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی سے بھارت کو زیادہ تجارتی نقصان ہوگا، پاکستان بحرانی کیفیت سے نکل چکا ہے، معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ ایک انٹرویومیں سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ مودی سرکار کشمیر میں کب تک کرفیو… Continue 23reading سرحدوں پرکشیدگی سے پاکستان کو تجارتی نقصان زیادہ ہو گا یا بھارت کو؟اسد عمر نے بتا دیا