جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

جعلی اکاؤنٹس کیس،ایک اور بڑے ملزم سے پلی بارگین،نیب نے 11 ارب 16 کروڑ روپے کی ریکوری کر لی،زبردست پیش رفت

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے 11 ارب 16 کروڑ روپے کی ریکوری کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے بڑی کامیابی حاصل کرلی،نیب راولپنڈی نے ملزمان سے اب تک 11 ارب 16 کروڑ روپے کی ریکوری کر لی گئی،ذرائع کے مطابق کراچی سٹیل مل کی 10ارب 66کروڑکی اراضی ملزمان سے واپس لے لی، اراضی کراچی سٹیل مل کو واپس بھی کر دی گئی،ذرائع کے مطابق

ایک اور ملزم سے پلی بار گین کی مد میں 48کروڑ روپے وصول ہوئے،نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں پلی بار گین کی درخواست بھی جمع کرا دی گئی،ریکوری 8ملزمان سے پلی بار گین کی صورت میں کی گئی، ملزمان حماد شاہد،عبدالغنی،طارق بیگ،محمد اقبال سے ریکوری کی گئی،پلی بارگین کرنیوالوں محمدتوصیف،عامراورسراج شاہدبھی شامل ہیں، واضح رہے کہ جعلی اکاو¿نٹس کیس میں اب تک 42ملزمان گرفتار ہیں۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…