بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کرپشن کے خلاف جہادکررہے ہیں،سرکاری خزانے کے امین ہیں،کسی کو خیانت نہیں کرنے دیں گے:وزیراعلیٰ

datetime 19  جولائی  2019

کرپشن کے خلاف جہادکررہے ہیں،سرکاری خزانے کے امین ہیں،کسی کو خیانت نہیں کرنے دیں گے:وزیراعلیٰ

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار کرپشن پربڑے بڑے لوگ قانون کے کٹہرے میں کھڑے ہورہے ہیں اور لوٹ مارکا دورنئے پاکستان میں نہیں چل سکتا۔ سابق حکومتوں کے ادوار میں ریکارڈ کرپشن ہوئی اوربدعنوان عناصر نے ملک و قوم کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا۔ماضی… Continue 23reading کرپشن کے خلاف جہادکررہے ہیں،سرکاری خزانے کے امین ہیں،کسی کو خیانت نہیں کرنے دیں گے:وزیراعلیٰ

ہم چاکلیٹ،منرل واٹر اور جوتوں سمیت ہر چیز درآمد کررہے ہیں،یہ انتہائی خطرناک ہے، چیئرمین ایف بی آر نے انتباہ کردیا

datetime 19  جولائی  2019

ہم چاکلیٹ،منرل واٹر اور جوتوں سمیت ہر چیز درآمد کررہے ہیں،یہ انتہائی خطرناک ہے، چیئرمین ایف بی آر نے انتباہ کردیا

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبرزیدی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک سیمی مینوفیکچرنگ سے ٹریڈنگ ملک بن چکا ہے،ہم چاکلیٹ،منرل واٹر اور جوتوں سمیت ہر چیز درآمد کررہے ہیں،یہ انتہائی خطرناک بات ہے اسطرح تو کوئی ملک بھی نہیں چل سکتا۔پائیدار ترقی پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی پی… Continue 23reading ہم چاکلیٹ،منرل واٹر اور جوتوں سمیت ہر چیز درآمد کررہے ہیں،یہ انتہائی خطرناک ہے، چیئرمین ایف بی آر نے انتباہ کردیا

اراکین قومی اسمبلی سمیت 51اہم شخصیات کے نام ای سی ایل فہرست میں شامل کرنے،بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے کافیصلہ

datetime 19  جولائی  2019

اراکین قومی اسمبلی سمیت 51اہم شخصیات کے نام ای سی ایل فہرست میں شامل کرنے،بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے کافیصلہ

پشاور(آن لائن)2اراکین قومی اسمبلی سمیت 51شخصیات کے نام ای سی ایل فہرست میں شامل کرنے او ر 16کے نام نکالنے کی سفارشات کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی سفارشا ت کی روشنی میں نیب اور بعض قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب 51شخصیات کے نام ای سی ایل… Continue 23reading اراکین قومی اسمبلی سمیت 51اہم شخصیات کے نام ای سی ایل فہرست میں شامل کرنے،بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے کافیصلہ

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے صارفین کی بجلی بھی بند،چیئرمین ایف بی آر نے  وزارت توانائی کو مراسلہ بھیج دیا،دھماکہ خیز اقدام

datetime 19  جولائی  2019

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے صارفین کی بجلی بھی بند،چیئرمین ایف بی آر نے  وزارت توانائی کو مراسلہ بھیج دیا،دھماکہ خیز اقدام

اسلام آباد (  آن لائن) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی جانب سے وزارت توانائی کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے صارفین کو کنکشن نہ دیئے جائیں جبکہ اس حوالے سے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو بھی ہدایت جاری کی جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے صارفین کی بجلی بھی بند،چیئرمین ایف بی آر نے  وزارت توانائی کو مراسلہ بھیج دیا،دھماکہ خیز اقدام

مال مفت دِل بے رحم،سرکاری ہسپتال کی اراضی پٹرول پمپ کو 10روپے فی مرلہ دی گئی لیز منسوخ،افسوسناک انکشافات

datetime 19  جولائی  2019

مال مفت دِل بے رحم،سرکاری ہسپتال کی اراضی پٹرول پمپ کو 10روپے فی مرلہ دی گئی لیز منسوخ،افسوسناک انکشافات

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے چنیوٹ میں سرکاری ہسپتال کی اراضی پٹرول پمپ کو 10روپے فی مرلہ دی گئی لیز منسوخ کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس مامون رشید شیخ نے عاطف حنیف کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ چنیوٹ میں شیخ فضل الٰہی ٹرسٹ ہسپتال کی زمین 1990… Continue 23reading مال مفت دِل بے رحم،سرکاری ہسپتال کی اراضی پٹرول پمپ کو 10روپے فی مرلہ دی گئی لیز منسوخ،افسوسناک انکشافات

شہباز شریف خاندان کے 150 بینک اکاؤنٹس منجمد،نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس بھی زد میں آگئے، بڑا حکم جاری

datetime 19  جولائی  2019

شہباز شریف خاندان کے 150 بینک اکاؤنٹس منجمد،نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس بھی زد میں آگئے، بڑا حکم جاری

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیور و (نیب) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف خاندان کے 150 بینک اکاؤنٹس کو منجمد کردئیے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے اس معاملے پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کو خط لکھا گیا تھا جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز… Continue 23reading شہباز شریف خاندان کے 150 بینک اکاؤنٹس منجمد،نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس بھی زد میں آگئے، بڑا حکم جاری

میانوالی ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سرائیکی زبان میں خطاب

datetime 19  جولائی  2019

میانوالی ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سرائیکی زبان میں خطاب

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج میانوالی میں میانوالی ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب میں سرائیکی زبان میں خطاب کیا – وزیر اعلی نے اپنے خطاب میں کہاکہ میانوالی کو ماڈل ضلع بنائیں گے اورمیانوالی میں عوامی فلاح وبہبودکے ان گنت ترقیاتی پروگرام شروع کئے جارہے ہیں – انہوں نے کہاکہ میانوالی مظفر… Continue 23reading میانوالی ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سرائیکی زبان میں خطاب

وفاقی حکومت کاامپورٹ ایکسپورٹ بینک بنانے کا فیصلہ،بھرتیاں شروع،درخواستیں طلب کرلی گئیں

datetime 19  جولائی  2019

وفاقی حکومت کاامپورٹ ایکسپورٹ بینک بنانے کا فیصلہ،بھرتیاں شروع،درخواستیں طلب کرلی گئیں

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے بیرونی تجارت کے فروغ کیلئے ایکسپورٹ امپورٹ بینک بنانے کا فیصلہ کر لیاہے، بینک برآمد کنندگان کو غیر ملکی زرمبادلہ کے حصول میں معاونت فراہم کرے گا۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق ایگزم بینک پاکستان کی برآمدات بڑھانے میں مدد گار ہوگا جبکہ ایکسپورٹ امپورٹ بینک ایکسپورٹرز کو فارن کرنسی کے… Continue 23reading وفاقی حکومت کاامپورٹ ایکسپورٹ بینک بنانے کا فیصلہ،بھرتیاں شروع،درخواستیں طلب کرلی گئیں

نیب کی گرفتاری کی کوششیں ناکام،سندھ ہائی کورٹ سے سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور عمران شیخ کو ریلیف مل گیا

datetime 19  جولائی  2019

نیب کی گرفتاری کی کوششیں ناکام،سندھ ہائی کورٹ سے سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور عمران شیخ کو ریلیف مل گیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او عمران شیخ کی ایل این جی کیس میں 7 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔سابق وزیر خزانہ اور لیگی رہنما مفتاح اسماعیل ایل این جی کیس میں نیب گرفتاری سے بچنے کے لیے جمعہ کی… Continue 23reading نیب کی گرفتاری کی کوششیں ناکام،سندھ ہائی کورٹ سے سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور عمران شیخ کو ریلیف مل گیا