بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کی معروف یونیورسٹی  کی 2200ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف انتظامیہ بے بس، قبضہ خالی کرانے کے لیےکس سے مدد مانگ لی؟

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)سندھ یونیورسٹی جامشورو کی 2200ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ انتظامیہ نے قبضہ خالی کرانے کے لیے سندھ حکومت سے مدد مانگ لی۔سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ یونیورسٹی کی 2 ہزار 200 ایکڑ

اراضی پر با اثر افراد نے قبضہ کر رکھا ہے۔مراسلے کے مطابق اربوں روپے کی زمین پر قبضہ مافیا سالوں سے قابض ہیں۔ یونیورسٹی کی جانب سے متعدد کوششوں کے بعد زمین واگزار نہیں کرائی جاسکی ہے۔وائس چانسلر نے بورڈ آف ریونیو سے اپیل کی ہے کہ یونیورسٹی کی زمین واگزار کرانے میں مدد کی جائے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…