پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان نے پلان بی کو حتمی شکل دے دی،پورا ملک بند، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کے اہم اجلاس میں ملک بھرکی اہم شاہراہیں بلاک کرنے اور مارچ جاری رکھنے کافیصلہ کیا گیا، حتمی فیصلہ پیپرورک کی روشنی میں ہوگا۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کا اہم اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے اجلاس میں پلان بی کو حتمی شکل دیدی گئی، مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت مکمل کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے

صوبائی امیروں نے پلان بی کی تیاری پربریفنگ دی، مولانا فضل الرحمان کا چاروں امیروں کی بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ اجلاس میں ملک بھرکی اہم شاہراہیں بلاک کرنے اور مارچ جاری رکھنے کافیصلہ کیا گیا، صوبائی امرا نے تجاویز دے دیں،حتمی فیصلہ پیپرورک کی روشنی میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں تمام پلان کو دستاویزی شکل دی جارہی ہے، سندھ، بلوچستان، کے پی، پنجاب میں اہم شاہراہیں بند کرنے کی منصوبہ بندی اور راولپنڈی، اسلام آباد میں بھی اہم مقامات پر لاک ڈاؤن پلان میں شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…