جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

مکمل چھان بین کرائی ہے نوازشریف واقعی بیمار ہیں،وزیراعظم عمران خان نے ڈیل بارے بھی حقیقت بیان کر دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ میں نے مکمل چھان بین کرائی ہے نوازشریف واقعی بیمار ہیں،نواز شریف کو مرضی کا اعلاج کر انے دینا چاہیے، یہ بات یقینی بنائیں کہ نوازشریف علاج کے بعد واپس آئیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے جس میں وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ ہم انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یہ فیصلہ کررہے ہیں، میں نے مکمل چھان بین کرائی ہے نوازشریف واقعی

بیمار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نوازشریف کو ان کی مرضی کا علاج کرانے دینا چاہیے، یہ بات یقینی بنائیں کہ نوازشریف علاج کے بعد واپس آئیں، ذیلی کمیٹی ای سی ایل سے متعلق اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہاکہ ذیلی کمیٹی شہبازشریف سے مکمل ضمانت لے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کو صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک بھیجا جارہا ہے، ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…