ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

فضل الرحمان کی ملک بھر میں اہم شاہراہیں بند کرنے کی کال

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

فیصل آباد  (آن لائن)  جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملک بھر میں اہم شاہراہیں بند کرنے کی کال،فیصل آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ،اہم شاہراہوں،چوکوں میں مسلح پولیس اہلکار تعینات،مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ رات اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکاء سے

خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کے پلان بی پرعملدرآمد شروع کیا جارہا ہے جس کے تحت ملک کی اہم شاہراہوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے،پلان بی کے تحت چاروں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی اہم شاہراہیں بند کرنے کا منصوبہ بنایاگیا ہے اور اس احتجاج میں دیگر اپوزیشن جماعتیں بھی حصہ لیں گی،مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں آزادی مارچ کو بھی جاری رکھنے کا اعلان کیا اہم شاہراہیں بند کرنے کے اعلان کے بعد فیصل آباد میں بھی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیاگیا ہے اور شہر کی تمام داخلی وخارجی اہم شاہراہوں ،چوکوں میں مسلح پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے تاکہ کسی بھی قسم کی ناخوشگوار صورتحال پر قابو پایا اور امن وامان برقراررکھا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…