ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

حسن نثار نے تحریک انصاف کی حمایت پر قوم سے معافی مانگ لی میری سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ۔۔۔معروف صحافی شرمندہ‎

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی وکالم نگار حسن نثار نے تحریک انصاف کی حمایت کرنے پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق حسن نثار نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ میری پہلی غلطی یہ تھی کہ میں توقعات کو بہت اوپر لے گیا تھا ۔ دوسری غلطی یہ ہوئی کہ میں بہت یقین کیا کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت آگئی تو پتہ نہیں کیا توپ چل جائے گی ۔

یہ میری جہالت اور بے وقوفی سے زیادہ کچھ نہیں تھا ۔ اگر مجھے تحریک انصاف کو سپورٹ کرنا ہی تھا تو کسی مناسب طریقے سے کرتا ۔ مجھے دعوئوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ حکومت سے بھی یہ غلطی ہوئی نہ تو انہوں نے اپنا ہوم ورک کیا اور نہ ہی مکمل تیاری ۔ ایسی صورتحال میں اگر بچے کو میٹرک یا اے لیول کے امتحانات میں بھی بٹھا دیں تو کچھ حاصل نہیں ہو گا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…