اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

جے یو آئی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا ہدایت نامہ من گھڑت قرار دیدیا،یہ حرکت کس نے کی؟نام بتا دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا ہدایت نامہ کو من گھڑت قرار دیدیا۔ ایک بیان میں مولانا عبد الغفور حیدری نے الزام عائد کیاکہ جھوٹا ہدایت نامہ پی ٹی آئی کے لوگوں نے وائرل کیا ہے ،ایک روز سے سوشل میڈیا پر

ہدایت نامہ چل رہا ہے، جو جھوٹ پر مبنی ہے۔ انہوںنے کہاکہ اس جھوٹے ہدایت نامہ سے جمعیت علمائے اسلام کا کوئی تعلق نہیں ہے، پی ٹی آئے نے ہمیشہ مولانا فضل الرحمن اور جے یوآئی کے خلاف منفی سازشیں کی ہیں۔انہوںنے کہاکہ کارکنان اپنا کام جاری رکھے اور آزادی مارچ کی بھرپور تیاریاں کریں ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…