بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

انتظار کی گھڑیاں ختم مولانا اعظم طارق قتل کیس حتمی مراحل میں داخل

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت میں مولانا اعظم طارق قتل کیس حتمی مراحل میں داخل ہوگیا ،استغاثہ نے اپنے حتمی دلائل مکمل کر لئے ،وکیل صفائی سے 17 اکتوبر کو حتمی دلائل طلب ۔کرلئے گئے ۔ پیر کو سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے کی۔اعظم طارق قتل کیس میں محسن نقوی ملزم نامزد ہیں۔ملزم سبطین کاظمی کو عدالت پہلے ہی بری کر چکی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…