ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی حراست سے رہائی و وطن واپسی کا معاملہ، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ امریکہ کے پیش نظررابطوں میں تیزی آگئی
کراچی(آن لائن) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی امریکی حراست سے رہائی و وطن واپسی کا معاملہ اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ امریکہ نے عافیہ موومنٹ کے سپورٹرز میں نیا جوش و ولولہ پیدا کردیا ہے۔ ملک بھر کے عوام کی جانب سے عافیہ موومنٹ سیکریٹریٹ میں رابطوں کے سلسلے میں تیزی آگئی… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی حراست سے رہائی و وطن واپسی کا معاملہ، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ امریکہ کے پیش نظررابطوں میں تیزی آگئی