بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

8اکتوبر 2005کےزلزلے میں شہید افراد کی برسی کل منائی جائیگی دل دہلا دینے والے واقعے میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے تھے؟

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)زلزلہ سانحہ 8اکتوبر 2005ء کے شہداء کی برسی( کل) 8اکتوبرمنگل کومنائی جائے گی اور قدرتی سانحات سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کے عزم کا اظہار کیا جائے گا۔ 8اکتوبر 2005ء کی صبح ساڑھے 8 بجے شدید زلزلے سے آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے علاقوں کو بڑا نقصان پہنچا تھا۔زلزلے کا مرکز اسلام آباد کے شمال اور شمال مشرقی جانب 65 میل دور واقع تھا۔

اور زلزلہ سے 86 ہزار سے زائد افراد جاں بحق اور 69 ہزار زخمی ہوئے۔زلزلہ متاثرین کی یاد میں سرکاری اور نجی سطح پر تقاریب کا اہتمام ہو گا اور قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا اور جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا جائے گا۔ زلزلے سے لاکھوں مکانات مکمل اور جزوی طور پر تباہ ہوئے۔ سکول، سرکاری و نجی عمارتیں، پل، سڑکیں تباہ ہوئیں ۔‎

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…