شہباز شریف کے داماد علی عمران کوگرفتارکرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سابق وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کے داماد علی عمران کے ریڈ وارنٹ جاری کرانے کیلئے دوبارہ کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے 22 اپریل 2019 کو بھی علی عمران کے ریڈ وارنٹ جاری کرانے کے لیے نیب ہیڈ کوارٹر کو لیٹر… Continue 23reading شہباز شریف کے داماد علی عمران کوگرفتارکرنے کا فیصلہ