اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

خون سفید ہو گیا! معمولی رقم کے تنازع پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ (آن لائن)پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ایک شخص نے لین دین کے معمولی تنازع پر اپنے حقیقی بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق اوکاڑہ قصبہ ٹھٹھہ چاکر کے رہائشی لیاقت نامی شخص کا اپنے بھائی صابر سے رقم کی لین دین کا تنازع چل رہا تھا۔ اسی تنازع کے دوران مشتعل ہو کر صابر نے فائرنگ کر کے اپنے

سگے بھائیلیاقت کو قتل کر دیا۔پولیس نے لیاقت کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی ہے جبکہ ملزم صابر کو گرفتار کر کے اس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ادھر سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں پرانی دشمنی کے باعث موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے 2 رکشہ سوار افراد کو قتل کر دیا اور فائرنگ کرتے ہوئے باآسانی فرار ہو گئے۔‎

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…