چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی پر دوست کی کمپنی کو نوازنے کا الزام،ایف بی آر میں اربوں روپے کی کرپشن کا نیا سکینڈل سامنے آگیا
اسلام آباد(آن لائن) ایف بی آر میں اربوں روپے کی کرپشن کے نئے سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنے دوست کو اربوں روپے سے نوازنے کیلئے ایف بی آر کے اختیارات ایک نجی کمپنی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ٹوبیکو سکیٹر کو کنٹرول کرے گی… Continue 23reading چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی پر دوست کی کمپنی کو نوازنے کا الزام،ایف بی آر میں اربوں روپے کی کرپشن کا نیا سکینڈل سامنے آگیا