بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

نوازشریف کی رہائی اور روانگی؟اگر دھرنے سے کوئی جائز فائدہ اٹھاتا ہے تو مجھے اس پر کوئی خفگی نہیں، مولانا فضل الرحمن  نے وضاحت کردی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر دھرنے سے کوئی جائز فائدہ اٹھاتا ہے تو مجھے اس پر کوئی خفگی نہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف ناجائز طور پر گرفتار تھے۔انہوں نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کو استعمال کرکے جیلوں میں ٹھونسا جا رہا ہے

اور سیاست دانوں کو ناجائز طور پر جیلوں میں گرفتار ہیں۔انہوں نے کہاکہ ملک اور سیاست کے نظام کو جام کیا جا رہا ہے، اسی کو آمریت کہتے ہیں، ہم نے جمود کو توڑا ہے اور میں خوش ہوں کہ ہم کسی کے کام آ رہے ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہر زمانہ میں جب کسی کو گرفتار کیا جاتا ہے تو قانون کا سہارا لیا جاتا ہے اور ملکی سیاست کا جنازہ نکالا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…