بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

وہ وقت دور نہیں جب کراچی میں قبروں کیلئے جگہ نہیں ملے گی، سندھ ہائیکورٹ حکومت پر شدید برہم

datetime 21  اگست‬‮  2019

وہ وقت دور نہیں جب کراچی میں قبروں کیلئے جگہ نہیں ملے گی، سندھ ہائیکورٹ حکومت پر شدید برہم

کراچی(سی پی پی)سندھ ہائیکورٹ نے گلستان جوہر میں واٹر بورڈ کی زمین کی چائنا کٹنگ اور غیر قانونی فروخت کے معاملے کی 4 ہفتوں میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔سندھ ہائیکورٹ نے اس کیس میں گرفتار چنوں ماموں کے فرنٹ مین، سرکاری افسران اور دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کی۔ پراسیکیوٹر… Continue 23reading وہ وقت دور نہیں جب کراچی میں قبروں کیلئے جگہ نہیں ملے گی، سندھ ہائیکورٹ حکومت پر شدید برہم

پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ ،فیاض الحسن چوہان کو کون سی وزارت ملنے کا امکان ہے؟پڑھئے

datetime 21  اگست‬‮  2019

پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ ،فیاض الحسن چوہان کو کون سی وزارت ملنے کا امکان ہے؟پڑھئے

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک مرتبہ پھر صوبائی کابینہ میں رد وبدل کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں تبدیلی کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبائی کابینہ اجلاس جلد بلائینگے جس میں وزیر اعظم عمران خان کی شرکت بھی متوقع ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ… Continue 23reading پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ ،فیاض الحسن چوہان کو کون سی وزارت ملنے کا امکان ہے؟پڑھئے

شہباز شریف کی کمر اور ٹانگوں میں شدید تکلیف، ڈاکٹرز کی فوری گھر آمد، چیک اپ ،مزید کتنے دن کیلئے مکمل آرام کی ہدایت کردی؟

datetime 21  اگست‬‮  2019

شہباز شریف کی کمر اور ٹانگوں میں شدید تکلیف، ڈاکٹرز کی فوری گھر آمد، چیک اپ ،مزید کتنے دن کیلئے مکمل آرام کی ہدایت کردی؟

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی کمر اور ٹانگوں میں تکلیف کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں مزید 10 روز کے لیے مکمل آرام کی ہدایت کردی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائشگاہ پر ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کیا اور انہیں کمر اور… Continue 23reading شہباز شریف کی کمر اور ٹانگوں میں شدید تکلیف، ڈاکٹرز کی فوری گھر آمد، چیک اپ ،مزید کتنے دن کیلئے مکمل آرام کی ہدایت کردی؟

عوام کی موجیں ختم ۔۔۔!!!حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی فیس کے بعد میٹرو کا کرایہ بھی بڑھا دیا

datetime 21  اگست‬‮  2019

عوام کی موجیں ختم ۔۔۔!!!حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی فیس کے بعد میٹرو کا کرایہ بھی بڑھا دیا

لاہور ( آن لائن )عوام کی موجیں ختم ہو گئی ہیں کیونکہ پنجاب حکومت نے میٹرو بس کے کرائے میں اضافہ کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی صوبائی کابینہ منے منظوری دیدی ہے جس کے بعد کیبنٹ ونگ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے محکمہ ٹرانسپورٹ کو آگاہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرایوں میں… Continue 23reading عوام کی موجیں ختم ۔۔۔!!!حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی فیس کے بعد میٹرو کا کرایہ بھی بڑھا دیا

جنگی جنون پریانکاچوپڑا کے گلے پڑگیا ، شیریں مزاری نے بھارتی اداکارہ کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا‎

datetime 21  اگست‬‮  2019

جنگی جنون پریانکاچوپڑا کے گلے پڑگیا ، شیریں مزاری نے بھارتی اداکارہ کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا‎

اسلام آباد(سی پی پی)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے پریانکا چوپڑا کیخلاف یونیسیف کو خط لکھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی اداکارہ کا بطور امن کی سفیر رویہ خود امن کیخلاف ہے۔وفاقی وزیر شیری مزاری نے یونیسیف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہینریٹا فور کو باضابطہ خط ارسال کر دیا۔ جس میں کہا گیا کہ… Continue 23reading جنگی جنون پریانکاچوپڑا کے گلے پڑگیا ، شیریں مزاری نے بھارتی اداکارہ کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا‎

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی رات گئے حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کے مزار پرحاضری

datetime 21  اگست‬‮  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی رات گئے حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کے مزار پرحاضری

لاہور20 اگست:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رات گئے حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کے مزار پر حاضری دی-وزیر اعلی نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کی-انہوں نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، سلامتی، استحکام اور سربلندی کیلئے دعا کی-وزیر… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی رات گئے حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کے مزار پرحاضری

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب سیکرٹریٹ میں پنجاب اورجنوبی پنجاب کی گورننگ باڈیزکا اجلاس

datetime 21  اگست‬‮  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب سیکرٹریٹ میں پنجاب اورجنوبی پنجاب کی گورننگ باڈیزکا اجلاس

لاہور20 اگست:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب سیکرٹریٹ میں پنجاب اورجنوبی پنجاب کی گورننگ باڈیزکا اجلاس منعقد ہوا،جس میں تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری،پنجاب اورجنوبی پنجاب کی گورننگ باڈیز کے عہدیداران نے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام پر بھارتی مظالم اورمقبوضہ کشمیر… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب سیکرٹریٹ میں پنجاب اورجنوبی پنجاب کی گورننگ باڈیزکا اجلاس

 ٹورازم ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ،سیاحتی مقامات کی تفصیلات اور دیگر معلومات دستیاب ہوں گی:عثمان بزدار

datetime 21  اگست‬‮  2019

 ٹورازم ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ،سیاحتی مقامات کی تفصیلات اور دیگر معلومات دستیاب ہوں گی:عثمان بزدار

لاہور20اگست:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارکردگی، مختلف پروگرامز پر پیشرفت اور مستقبل کے منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر شعبہ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیادہ سے زیادہ فروغ… Continue 23reading  ٹورازم ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ،سیاحتی مقامات کی تفصیلات اور دیگر معلومات دستیاب ہوں گی:عثمان بزدار

نواب امان اللہ زہری کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم 4ساتھیوں سمیت گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

datetime 20  اگست‬‮  2019

نواب امان اللہ زہری کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم 4ساتھیوں سمیت گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کوئٹہ(این این آئی) خضدار کے علاقے میں لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے نواب امان اللہ زہری کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم مرزا خان کو 4ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ر محمد الیاس کبزئی کی سربراہی میں خضدار کے علاقے سنی میں لیویز کی چھاپہ مار ٹیم نے… Continue 23reading نواب امان اللہ زہری کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم 4ساتھیوں سمیت گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد