جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ایف بی آر نے شنا ختی کارڈ کے حوالے سے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر جاری کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ایف بی آر نے شناختی کارڈ کے حوالے سے سیلز ٹیکس جنرل آرڈر نمبر 106/2019جاری کیا ہے،جس میں کہا گیا ہے کہ سپلائر کی طرف سے رجسٹرڈ نہ ہونے والے خریدار کی شناخت کے لئے رپورٹ کئے گئے این آئی سی یا این ٹی این کو نیک نیتی تصور کیا جائے گا بشرطیکہ ٹیکس انوائس ایکٹ کی شق 23 بی کو پورا کرتا ہو اور ٹیکس انوائس بشمول سیلز ٹیکس کی ادائیگی رجسٹرڈ نہ ہونے

والے افراد کی طرف سے سپلائر کے کاروباری اکاونٹ میں جمع کرائی ہو اور خریدار کی طرف سے فراہم کردہ این آئی سی نادرا سے تصدیق شدہ ہو اور این آئی سی یا این ٹی این فروخت کنندہ کے کسی بھی ملازم یا ساتھی کا نہ ہوجیسا کہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں درج ہے۔ رجسٹرڈ فرد کو شناختی کارڈ کے حوالے سے کوئی بھی شو کاز نوٹس ممبر آئی آر آپریشنز ایف بی آر کی اجازت کے بغیر نہ دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…