اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

 جج ارشد ملک ویڈیو سیکنڈل، ایف آئی اے مزیدکردار سامنے لے آیا،ویڈیو بنانے والا ایک ملزم گرفتار، دوسرے کی تلاش جار ی،سنسنی خیز انکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن)  جج ارشد ملک ویڈیو سیکنڈل میں  ایف آئی اے مزیدکردار سامنے لے آیا،  ناصر بٹ اور جج ارشد ملک ملاقات کی ویڈیو بنانے والا ایک  ملزم گرفتار دوسرے کی تلاش جاری،  ایف آئی اے نے گرفتار ملزم فیصل شاہین کا پیر تک جسمانی ریمانڈ منظور کروالیاایف آئی اے کے مطابق ویڈیو بنانے والے ملزم فیصل شاہین کو گلریز راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا فیصل شاہین نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنے موبائل پر ملاقات کی ویڈیو  بنائی

ویڈیو بنا کر ملزم حمزہ عارف بٹ کے لیپ ٹاپ میں ٹرانسفر کیں ملزم فیصل شاہین  نے انکشاف کیا لیپ ٹاپ اور دوسری ڈیوائس حمزہ عارف کے کزن اکاشا کی ملکیت ہیں ایف آئی اے نے عدالت سے استدعا کی کہ لیپ ٹاپ اور دوسری ڈیوائسز ہم نے اس سے برآمد کرنی ہیں ایف آئی اے نے ایک ملزم فیصل شاہین کا پیر تک جسمانی ریمانڈ منظور کروالیا عدالت کی دونوں ملزمان فیصل شاہین اور حمزہ بٹ کو اکٹھے  پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…