منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ٹرمپ کے بعد  مشرف جھوٹے ترین صدر تھے، امریکی اخبار کا دعویٰ،بڑے دعوے کردیئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) امریکہ کے نامور اخبار نیویارک ٹائم نے لکھا ہے کہ دنیا میں دو صدر جھوٹے ترین ہیں ان میں ایک پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) مشرف اور دوسرے امریکی صدر ٹرمپ ہیں، امریکی اخبار کے کالم نگار نکولس کرسٹوف نے لکھا ہے امریکی صدر ٹرمپ نے جھوٹ بولنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اب تک 13400جھوٹ بول چکے ہیں اور روزانہ22جھوٹ

بولتے ہیں، ٹرمپ نے صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل عہد کیا تھا کہ وہ گولف کلب نہیں جائیں گے لیکن بطور صدر وہ اب تک224دفعہ گالف کلب جا چکے ہیں، کالم نگار نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی پشہ وارانہ زندگی میں بڑے بڑے لیڈرز کی سرگرمیوں اور حکومت کا جائزہ لیا ہے تاہم ٹرمپ کے بعد سب سے زیادہ جھوٹ پاکستان کے صدر مشرف نے بولے تھے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…