بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

طوفانی بارشیں ۔۔۔ برساتی ندی نالوں میں طغیانی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

راجن پور(آن لائن)راجن پور شہر اور گرد و نواح میں رات سے وقفے وقفے سے بارش جاری ہے ، کوہِ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں بارش سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔فلڈ کنٹرول روم کے مطابق برساتی ندی نالوں میں سیلابی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے، برساتی نالہ کاہا سلطان سے 50 ہزار کیوسک سیلابی پانی گزر رہا ہے، جبکہ نالہ چھاچھر سے 10 ہزار کیوسک سیلابی پانی گزر رہا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…