ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

اے سی اور آئی پیڈ کی سہولیات دینے کی درخواست،اڈیالہ جیل حکام نے فریال تالپور کو جواب دے دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اے سی اور آئی پیڈ کی سہولیات دینے کی درخواست،اڈیالہ جیل حکام نے فریال تالپور کو جواب دے دیا، تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل حکام نے فریال تالپور کو اے سی اور آئی پیڈ کی سہولیات دینے سے معذرت کر لی۔

اڈیالہ جیل حکام نے فریال تالپور سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق  ایسے ملزموں کو ماضی میں   آئی پیڈ دینے کی کوئی مثال نہیں،  رپورٹ میں فراہم کردہ سہولیات کی تفصیلات بھی بتائی گئی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…