جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

جمائما کو جے یو آئی (ف) کے رہنما پر تنقید مہنگی پڑگئی صارفین نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمائما گولڈ اسمتھ کی جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنماء مفتی کفایت اللہ پرتنقید ، صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مولانا کے بیان کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے جے یو آئی کے رہنماء کی تنقید کا جواب دیا تھا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق جمائما نے لکھا کہ بقول ایک عالم جمائما کا ایک کزن وکی ہے جس نے وکی لیکس جاری کیں، وہ صیہونیوں کا ایجنٹ ہے اور ان کا ایجنڈا پورا کرنے کےلیے عمران خان کی

مدد کررہا ہے۔ایک اور ٹوئٹ میں جمائما نے کہا کہ دیکھتے ہیں کب انہیں میرے دوسرے کزنز، پاناما لیکس اور وکی پیڈیا کے بارے میں پتا چلتا ہے۔عمران خان کی سابقہ اہلیہ کے ٹویٹ پر ایک صارفین نے ان پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ اب آپ ان کی بیوی نہیں تو کیوں ہر وقت عمران خان کے دفاع میں لگی رہتی ہیں ۔ ؟ایک اور صارف نے لکھا کہ آپ کی انفارمیشن میں اضافہ کرتا چلوں ایسے بے وقوف ہر ملک میں پائے جاتے ہیں، اپنے الفاظ درست کریں جبکہ دیگر صارفین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…