اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

مولانا طارق جمیل کوخطرناک عارضہ لاحق، ہسپتال داخل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل دل کے عارضہ میں مبتلا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات مولانا طارق جمیل کو دل کی تکلیف ہوئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا معائنہ کیا۔ طبی معائنے کے بعد مولانا طارق جمیل

کو اسٹنٹ ڈالا گیا ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی مولانا طارق جمیل کو دو اسٹنٹ ڈالے جا چکے ہیں۔ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل بھی گئی ہے جبکہ ذرائع نے بتایا کہ مولانا طارق جمیل رائے ونڈ اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شریک ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…