پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

اشرافیہ نے بدترین کرپشن کرکے قوم کے پلیٹ لیٹس کم کئے،نواز شریف تشویش ناک حالت میں گھر منتقل ہو گئے،فواد چوہدری پھر بہت کچھ کہہ گئے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطر ہ نہیں ہے ،نواز شریف تشویش ناک حالت میں ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے، اشرافیہ نے بدترین کرپشن کرکے قوم کے پلیٹ لیٹس کم کئے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اشرافیہ لوٹا ہوا قوم کا پیسہ واپس کر دیں،

ان کی صحت کیلئے دعا گو ہیں،دھرنے پاکستان کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، دھرنے والے سونے کیلئے اور کنٹینرز مانگ رہے ہیں، سی ڈی اے کو دھرنے کے شرکا ء کی مدد جاری رکھنی چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ حیران ہیں کہ مولانا فضل الرحمان دھرنے کے شرکا کی مدد سے منع کر رہے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…