شاہد خاقان عباسی کے ہرنیا کا آپریشن کر دیا گیا بحالی کیلئے کم از کم کتنے دن ہسپتال میں رکھا جائیگا؟جانئے

7  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ہرنیا کا آپریشن کر دیا گیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق مریض کوآپریشن کے بعد ہوش میں آنے میں مزید 3 سے 4 گھنٹے لگے ،پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے گزشتہ ماہ شاہد خاقان کو ہرنیا کا آپریشن تجویز کیا تھا، ذرائع نے بتایا کہ آپریشن کے بعد بحالی کیلئے کم از کم 7 دن تک ہسپتال رکھا جائے گا۔ میڈیکل بورڈ نے شاہد خاقان عباسی کے ہسپتال میں مزید قیام کے حوالے سے

حکومت کو آگاہ کر دیا تھا۔ہسپتال ذرائع نے بتایاکہ شاہد خاقان عباسی کو گزشتہ چار سال سے ہرنیا کی تکلیف ہے، سابق وزیراعظم 4 نومبر کو نجی اسپتال منتقل کیا کئے گئے تھے۔شاہد خاقان عباسی کا بلڈ پریشر زیادہ ہونے کی وجہ سے 4 نومبر کو آپریشن موخر کر دیا تھا۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نجی ہسپتال سے زاتی خرچ پر علاج کرا رہے ہیں،شاہد خاقان عباسی کو پتے میں پتھری اور انفیکیشن کی شکایت بھی تھی۔‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…