جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

مریم نواز کی رہائی، وکیل نے ایسا کام کر دکھایا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، عدالت نے نیب کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ضمانت پر رہائی کیلئے دائر درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر تے ہوئے ریکارڈ مانگ لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مریم نواز کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے گرفتاری پرقانونی اعتراضات اٹھاتے ہوئے موقف اپنایا کہ نیب کو مریم نواز کیخلاف کارروائی

کا کوئی اختیار نہیں۔مریم نواز کے پاس کوئی عوامی یا سرکاری عہدہ نہیں رہا۔مریم نواز کیخلاف نیب نے بے بنیاد الزامات میں چھان بین شروع کی ہے۔مریم نواز جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر اب جیل میں ہیں اور ان کو سلاخوں کے پیچھے رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ استدعاہے کہ مریم نواز کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا جائے۔ عدالت نے درخواست پر سماعت 14اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے نیب سے ریکارڈ طلب کرلیا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…