منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں نے ایف بی آر ہدایات پر عملدرآمد شروع کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں نے ایف بی آر ہدایات پر عملدرآمد شروع کر دیا ۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات دیں تھیں کہ بجلی کے کمرشل اور صنعتی صارفین کو ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے کا نوٹس دیں ۔ترجمان کے مطابق فیسکو نے ایف بی آر

ہدایات پر عملدرآمد کیلئے تمام سپرنٹینڈنگ انجینئرز کو مراسلہ جاری کر دیا ۔ترجمان ایف بی آر کیم طابق انکم ٹیکس آرڈیننس 2001کی متعلقہ شق 181AA پر بجلی کنکشن کے حصول کے لئے درخواست گزاروں کی جانب سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں ۔ترجمان کیمطابق بجلی درخواست گزاروں کو انکم ٹیکس رجسٹرڈ ہونا لازم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…