اگر یہ کام نہ ہوا ہوتا تو بھارتی فوج آج کوہالہ اور آزاد پتن میں بیٹھی ہوتی، پاکستان کا دفاع داؤ پر لگا ہوتا، انتہائی حیران کن اور دبنگ اعلان
میری لینڈ(این این آئی)آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے آزادکشمیر کو پاکستان کا مضبوط دفاعی حصار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے آباؤ اجداد نے کشمیر کے شمالی اور مغربی حصہ کو لڑ کر آزاد نہ کرایا ہوتا تو بھارت کی فوج آج کوہالہ اور آزادپتن میں بیٹھی ہوتی اور پاکستان… Continue 23reading اگر یہ کام نہ ہوا ہوتا تو بھارتی فوج آج کوہالہ اور آزاد پتن میں بیٹھی ہوتی، پاکستان کا دفاع داؤ پر لگا ہوتا، انتہائی حیران کن اور دبنگ اعلان











































