ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

سانحہ تیزگام کے بعد ریلوے حکام کو بھی ہوش آگیا، ٹرینوں میں بڑی تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ تیز گام ایکسپریس کے بعد تمام ٹرینوں کے کچن اور ڈائننگ کار میں موجود گیس سلنڈر اور چولہے ہٹانے اور چائے و کھانے کی اشیاءگرم کرنے کیلئے مائیکروویو اوون استعمال کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔ ریلوے حکام کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق پاکستان ریلویز نے تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی کے سانحہ کے بعد تمام

ٹرینوں سے گیس سلنڈر اور چولہے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں تمام ڈویژن کے ڈی ایس اور متعلقہ افسران کو مراسلہ بھجوادیا گیا ہے جس میں سلنڈرز اور چولہوں کو جلد سے جلد ہٹانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔مراسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ مستقبل میں کسی بھی ٹرین سے یہ چیزیں برآمد ہونے کی صورت میں متعلقہ عملہ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…