سانحہ تیزگام کے بعد ریلوے حکام کو بھی ہوش آگیا، ٹرینوں میں بڑی تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ تیز گام ایکسپریس کے بعد تمام ٹرینوں کے کچن اور ڈائننگ کار میں موجود گیس سلنڈر اور چولہے ہٹانے اور چائے و کھانے کی اشیاءگرم کرنے کیلئے مائیکروویو اوون استعمال کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔ ریلوے حکام کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق پاکستان ریلویز نے تیز گام… Continue 23reading سانحہ تیزگام کے بعد ریلوے حکام کو بھی ہوش آگیا، ٹرینوں میں بڑی تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیا