بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

معاملات آخری مراحل میں داخل! مولانا’ ’کچھ دو اور کچھ لو‘‘کی بنیاد پر قائل ، جانتے ہیں سعودی عرب کو کیا یقین دہانی کروادی؟

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ سعودی سفیر کے کہنے پر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہو کہ ٹھیک ہے ہم سب کچھ ختم کر دیں گے۔سعودی سفیر نے بھی مولانا فضل الرحمن کو کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر قائل کیا ہو گا۔اگر مولانا فضل الرحمن کی تقریر کو غور سے سنا جائے تو اندازہ ہو گا کہ انہوں نے ملکی اور بین الاقوامی اداروں کو بھی ایک پیغام دیا ہے کہ ہم ہیں جو نوجوانوں

کو اعتدال میں رکھے ہوئے ہیں۔ہم ہیں جنہوں نے طالبان کو پاکستان میں دہشت گردی نہیں کرنے دی۔ہم ہیں جو اس ملک میں اتنا بڑا اجتماع کر رہے ہیں لیکن صفائی تک کی ضرورت نہیں پڑی۔عمران یعقوب نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمن کو لازمی طور پر کچھ نہ کچھ یقین دہانی کروائی گئی ہو گی۔یہ معاملہ اب آخری مراحل کی طرف داخل ہو رہا ہے بس مولانا فضل الرحمن اپن طرف سے یہ اعلان نہیں کریں گے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اے پی سی بلائی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…