جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

میں پیسہ لگاتا ہوں،نتائج آپ دیں۔۔۔!!!جانتے ہیں نواز شریف، مولاناپر پیسہ لگا کرکیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ہارون الرشید نے دھرنے کے پیچھے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا۔ان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان تقاریر کے حوالے سے تضادات کا شکار ہیں۔وہ معاملات کو تصادم کی طرف لے کر جانا چاہتے ہیں۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ دو آدمی سب سے زیادہ تصادم چاہتے ہیں۔ایک نواز شریف جس نے پیسے دئیے ہیں اور دوسرے مولانا فضل الرحمن جو عمران خان

سے انتقام لینا چاہتے ہیں۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ جس شخص نے بھی دھرنے کی سیاست کی، سمجھدار لوگوں نے اس کی مخالفت کی۔میں تحریک انصاف کا حامی تھا اور عمران خان کا قریبی دوست بھی تھا اس کے باوجود بھی میں نے دھرنے کی مخالفت کی۔میں نے ڈٹ کر کہا تھا کہ عمران خان کی دھرنے کی سیاست سے سے ان کی اپنی سیاست ختم ہو جائے گی ،اگر وہ دھرنا نہ دیتے تو 40سے 50فیصد ووٹ زیادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…