آل افغان کانفرنس،طالبان نے بڑی یقین دہانی کرادی،افغانستان میں اسلامی قانونی نظام نافذ ہوگا، مشترکہ اعلامیہ جاری
دوحہ (این این آئی) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغانستان کے نمائندوں کے درمیان منعقد کی گئی 2 روزہ آل افغان کانفرنس میں قیام امن اور 18 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے منصوبے پر اتفاق ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی نمائندہ برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے کہا… Continue 23reading آل افغان کانفرنس،طالبان نے بڑی یقین دہانی کرادی،افغانستان میں اسلامی قانونی نظام نافذ ہوگا، مشترکہ اعلامیہ جاری