موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی، خورشید شاہ نے گرفتاری سے قبل کیا حیران کن دعوے کئے؟
اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی، لاک ڈاؤن سے متعلق پیپلز پارٹی عوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ کرے گی،آئین کے آرٹیکل 149 کا کچرے پر استعمال نہیں ہو سکتا،بہانے سے آرٹیکل کے نفاذ سے وفاق کمزور ہو… Continue 23reading موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی، خورشید شاہ نے گرفتاری سے قبل کیا حیران کن دعوے کئے؟







































