منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

آصف زرداری کی صحت تشویشناک پیپلزپارٹی نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت پر تشویش ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آصف زرداری کیلئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ پرائیویٹ میڈیکل بورڈ کی تشکیل میں تاخیر خطرناک سازش ہے ، حکومت آصف زرداری کی صحت کو سیاسی بلیک میلنگ کا حربہ نہ بنائے ۔انہوں نے کہاکہ سندھ میں داخل ریفرنس کا پنجاب میں ٹرائل ہی سوالیہ نشان ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…