ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

زلزلوں کا سبب ”فالٹ لائن“ متحرک ہوگئی،پاکستان کے کن علاقوں میں خوفناک زلزلہ آسکتاہے؟ماہرین نے نام بتادیئے،تشویشناک پیش گوئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ماہرین ارضیات نے خبردار کیا ہے کہ چمن اور نوشکی کے زلزلے کے فالٹ لائن پر واقع ہونے کے باعث ان علاقوں میں زلزلے کے امکانات بڑھ گئے ہیں کوئٹہ کی غزہ بندہ فالٹ لائن بھی متحرک ہوگئی ہے بلوچستان یونیورسٹی میں شعبہ جیالوجی کے سربراہ پروفیسر دین محمد نے بتایا کہ حالیہ تحقیق کے مطابق بلوچستان کے چمن اور نوشکی کے اضلاع زلزلے کے فالٹ لائن پر واقع ہیں اور اس فالٹ لائن پر 127سال پہلے 6.5شدت کا زلزلہ آچکا ہے انہوں نے بتایا کہ

سو سال بعد اسی فالٹ لائن پر دوبارہ زلزلے کا خطرہ ہے انہوں نے بتایا کہ اگر خدا نخوستہ ان علاقوں  میں زلزلہ آتا ہے تو مکانات کا اسٹراکچر کمزور ہونے کی صورت میں زیادہ تباہی کا امکان ہے پروفیسر دین محمد نے بتایا کہ سیٹلائٹ سے لی جانے والی تصاویر سے معلوم ہوا ہے کوئٹہ کے قریب سے گزرنے والی غزہ بند کی فالٹ لائن بھی متحرک ہوگئی ہے اور اس فالٹ لائن پر دو سال میں کوئی زلزلے نہیں آیا ہے کشمیر کے حالیہ زلزلے کے بعد اس فالٹ لائن میں کافی تیزی پائی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…