اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

مستعفی ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا،عمران خان کو پیغام پہنچا دیا گیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہاہے کہ عمران خان کے پاس مستعفی ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں ۔ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ ملک کا ہر طبقہ نالائق سے نجات چاہتا ہے ، مہنگائی بیروزگاری اور معاشی بدحالی کی سونامی عوام پر عذاب ہے ۔

انہوںنے کہاکہ سبزیاں مہنگی ہونے کے باوجود کسان بدحال ہے ، تمام کاروبار ٹھپ مگر عمران خان کے اثاثے بڑھ رہے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ فصل آباد کی صنعتیں بند ہو چکی ہیں ،آئی ایم ایف کی وفادار حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے ۔نیر بخاری نے کہاکہ پارلیمنٹ پر تالے لگانے والے کو خمیازہ بھگتنا ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…