اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

وزیراعظم کے حکم کے باوجود علیم خان کو وزیر کیوں نہیں بنایا جارہا ؟ وزیراعلیٰ کسی کی نہیں سنتے ،اپنی مرضی اور آزادی کیساتھ کیا کام کرنا شروع کر دیا ہے ؟ اہم انکشاف

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی سہیل وڑائچ اپنے کالم ’’کچھ نہیں ہوگا؟‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔پنجاب میں پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مٹانے کی بھی بھرپور کوشش ہو رہی ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ وزیراعظم کے کہنے کے باوجود علیم خان کو وزیر نہیں بنایا گیا وزیر اعلیٰ بزدار نے خانِ اعظم کو علیم خان کے بارے میں اپنے تحفظات سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے بزدار کے ساتھ اتفاق کر لیا۔ شریف آدمی سبطین خان بھی باہر بیٹھا ہے۔

بزدار صاحب کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ وہ مرضی اور آزادی سے پوسٹنگ اور ٹرانسفر کرتے ہیں، نہ گورنر کی سنتے ہیں نہ اسلم اقبال کی اور نہ ہی کسی اور وزیر اور مشیر کی۔ اس خانہ خرابی کے باوجود شاہ محمود قریشی کی بہن کے انتقال پر میاں چنوں جانے کا وقت آیا تو سب جہانگیر ترین کے جہاز میں اکٹھے گئے۔ علیم خان، گورنر سرور اور جہانگیر ترین سب شیر و شکر ہو گئے۔ دیکھئے یہ صلح کب تک رہتی ہے؟

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…