شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کی نئی دستاویزات منظر عام پر،مریم نواز کی ٹرانزیکشنز کی دستاویزات بھی شامل،کیا کچھ اِدھراُدھر ہوا؟حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کے حوالے سے نئی دستاویزات سامنے آئی ہیں، انہوں نے ہنڈی حوالہ کے ذریعے مال باہر بھجوایا جسکے ثبوت سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے سابق… Continue 23reading شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کی نئی دستاویزات منظر عام پر،مریم نواز کی ٹرانزیکشنز کی دستاویزات بھی شامل،کیا کچھ اِدھراُدھر ہوا؟حیرت انگیز انکشافات