پی ٹی آئی کا حال (ق) لیگ سے بھی برا ہو گا،ترقی کا نسخہ اور ٹیم صرف (ن) لیگ کے پاس ہے،ن لیگ حکومت کے سامنے ڈٹ گئی
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اورعوام کی خوشحالی کو خطرات کی نذر کر دیا گیا ہے،ملکی سالمیت اور عوامی خوشحالی کے تمام راستے کوٹ لکھپت جیل کی طرف جاتے ہیں،نواز شریف کو دوبارہ وہی ذمہ داری سونپی پڑے گی تو ہی ملک کی ترقی کا سفر… Continue 23reading پی ٹی آئی کا حال (ق) لیگ سے بھی برا ہو گا،ترقی کا نسخہ اور ٹیم صرف (ن) لیگ کے پاس ہے،ن لیگ حکومت کے سامنے ڈٹ گئی







































