خیبرپختونخوا میں 10ارب پودے لگانے کے منصوبے پر کام کرنے والے مزدور خودگزشتہ کتنے مہینوں کی تنخواہ سے محروم ہیں؟چولہے ٹھنڈے پڑ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں دس ارب پودے لگانے کے منصوبے پر کام کرنے والے مزدور خودگزشتہ 9 ماہ سے ادائیگی سے محروم ،ایک لاکھ تک مزدوروں کے واجبات 2 ارب روپے تک پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق 27 ارب روپے کی لاگت سے شروع کیے جانے والے منصوبے میں 10 ارب پودے 4 سال میں… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں 10ارب پودے لگانے کے منصوبے پر کام کرنے والے مزدور خودگزشتہ کتنے مہینوں کی تنخواہ سے محروم ہیں؟چولہے ٹھنڈے پڑ گئے







































