15 لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد لا کر تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج کریں گے،مولانا فضل الرحمان نے دھرنے کا حتمی اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چیئر مین سینیٹ اپنی کرسی بچانے کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں ان کی تبدیلی پر تمام اپوزیشن جماعتیں متفق ہیں حکومت نے معیشت تباہ کر دی 15 لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد لا کر تاریخ کا… Continue 23reading 15 لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد لا کر تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج کریں گے،مولانا فضل الرحمان نے دھرنے کا حتمی اعلان کردیا