منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف نے باہر جانے کے تمام راستے خود بند کر دیے کیا پنجاب کو بھی بھٹو ملنے جا رہا ہے ؟سابق وزیراعظم کا ایسا اعلان جس نے حکومت کو پریشان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف سروسز ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں ، ان کی طبعیت بدستور ناساز ہے ان کے جسم میں پلیٹ لیٹس کی تعداد کم ہو کر 25ہزار تک پہنچ گئی ۔ ایسی صورتحال کی وجہ سے حکومتی صفوں میں بے چینی کی لہر دکھائی دیتی ہے کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہو گیا تو پھر کیاہو گا ؟ ۔ سندھ میں بھٹو آج بھی زندہ ہے اور بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد سندھ میں پیپلز پارٹی کو تقویت ملی ہے جہاں آج بھی بھٹو کی موت کے 40سال گزرنے اور

بے نظیر شہید کے 12سال بعد بھی پیپلز پارٹی کا نعرہ ہی لگتا ہے ۔ اسی نعرے کی وجہ سے پیپلز پارٹی سندھ میں ہمیشہ بھاری اکثریت سے جیت کر آسانی سے حکومت بنانے میں کامیاب بھی ہو جاتی ہے ۔ اسی صورتحال کو مدنظر رکھا جائےتو سابق وزیراعظم کی ناساز طبیعت نے ملک میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے ۔ ۔’’ خدانخواستہ اگر نواز شریف کو ایسے حالات میں کچھ ہو گیا تو پنجاب کو بھی ایک بھٹو مل جائے ‘‘۔یہی وجہ حکومتی صفوں میں بھی پریشانی کا سبب بنی ہوئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…