بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کابی پی شوٹ کر گیا، اگلے 48گھنٹے انتہائی تشویشناک قرار،دل کی ادویات بھی بند

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج نواز شریف کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول غیر تسلی بخش قرار۔نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول تسلی بخش نہیں ۔

انہیں دل کی ادویات دینابھی روک دی گئی ہیں۔ نواز شریف کے گردوں کے ٹیسٹ بھی تسلی بخش نہیں۔نواز شریف کی صحت کے حوالے سے اگلے 48گھنٹے انتہائی تشویشناک قرار دے دئیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…