سنجرانی کی کامیابی پر حکومت خوشی سے نہال ،تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے والے سینیٹرز کیلئے زبردست اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صاق سنجرانی کی کامیابی پر حکومت خوش، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے سینیٹ پر ہونے والے حملے کو باشعور سینیٹرز نے ناکام کردیا، پاکستان کیخلاف سازش کو ناکام بنانے والے سینیٹرز کو سلام کرتی ہوں، آج حکومت کا بیانیہ جیت گیا ۔اگست کا مہینہ قیام پاکستان کا مہینہ ہے،… Continue 23reading سنجرانی کی کامیابی پر حکومت خوشی سے نہال ،تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے والے سینیٹرز کیلئے زبردست اعلان